Aulad ke Liye Dua [ DUA OF IBRAHIM (AS) IN QURAN

 Aulad ke Liye Dua حضرت ابراہیم علیہ السلام کی

Hazrat Ibrahim (peace be upon him) was 86 years old However, children were not born and they were far from the blessing of children  He prayed Aulad ke Liye Dua in the presence of Allah Ta'ala like this: O my Lord, grant me a good and righteous son,

This prayer was accepted by Allah and from the womb of his second wife Hazrat Hajrah, Allah Almighty gave the good news of the birth of Hazrat Ismail (peace be upon him).

In the Hebrew language, the pronunciation of Ishmael is Shamail, which means that God heard you, so he was named Ishmael.


  1. Aulad Hone ki Dua
  2. Tahseer of Dua
  3. History of Dua
  4. Roles of Dua
  5. Urdu and English


aulad ke liye dua


  1. Aulad Hone ki Dua :

(رَبِّ هَبْ لِي مِنَ الصَّالِحِينَ)
اے پروردگار، مجھے ایک بیٹا عطا کر جو صالحوں میں سے ہو"
O Lord, grant me a son who is one of the righteous."

2. Tafseer of Dua:

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عمر مبارک ٨٦ برس ہوگیی تھی پھر بھی اولاد نہی ہویی تھی اولاد کی نعمت سے دور تھے انہوں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں کچھ اس طرح دعا کی اے میرے رب مجھے نیک اور صالح بیٹا عطا کر,

یہ دعا اللہ تعالیٰ نے قبول کرلی اور آپکی دوسری بیوی حضرت حاجرہ رضی اللہ عنھا کے بطن سے اللہ تعالیٰ نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی پیدائش کی خوش خبری سنائی.

ابرانی زبان میں اسماعیل کا تلفّظ شمائل ہیں اسکے معنی ہے سن اللہ نے آپ کی سن لی تھی اسلئے انکا نام اسماعیل رکھا .

3. Roles of Dua:

دعا پڑھ نے سے پہلے پاکی کا حاصل کر ضروری ہے پاکی حاصل کرنے کہ بعد صبح تہجّد کے وقت دو رکعت نماز ادا کرکے دعا کرے درود شریف پڑھ کر اور دل پختہ ارادہ رکھے کی الله آپکو مایوس نہی کریگا جس طرح الله نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اولاد کی نعمت سے نوازا انشاء اللہ آپکو بھی نوازیں گیں .



conclusion:

دوستو اور میرے پیارے بھاییوں اولاد ایک الله کی طرف سے تحفہ ہے اسمے انسان کی کوئی دخل نہی ہے الله جسے چاہتا ہے اسے عطا کرتا ہے ہمارا کام الله سے مانگتے رہنا ہے دل سے اور کبھی بھی مایوس نہی ہونا ہے انشاء الله ، الله آپکو اولاد سے نوازے.


  • How can I make dua for my child?

(رَبِّ هَبْ لِي مِنَ الصَّالِحِينَ) O Lord, grant me a son who is one of the righteous."

  • How do you ask Allah for your child?


At the time of Tahajj in the morning, perform two rakat prayers and make dua by reciting Durood Sharif and keep a firm intention that Allah will not disappoint you.

  • Which Prophet made dua for a child? 

Hazrat Ibrahim (peace be upon him) (رَبِّ هَبْ لِي مِنَ الصَّالِحِينَ) O Lord, grant me a son who is one of the righteous."

  • How do I ask God for a baby?

اے پروردگار، مجھے ایک بیٹا عطا کر جو صالحوں میں سے ہو"
O Lord, grant me a son who is one of the righteous."



    Post a Comment

    0 Comments
    * Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.